اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیروزوالہ : کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 2 سگے بھائی جاں بحق

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(لاہور نیوز) فیروزوالہ میں الم ناک حادثہ، ٹیوب ویل کے کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی کنویں میں ٹیوب ویل چلانے کیلئے اترے تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں بھائیوں کی لاشیں کنویں سے نکال لیں۔

 جاں بحق بھائیوں کی شناخت شبیر اور رمضان کے نام سے ہوئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد متوفین کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے