اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورپولیس کی کارروائی، 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(لاہور نیوز) چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا بشارت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 دورانِ چیکنگ قتل، چوری اور منشیات فروشی جیسے سنگین جرائم میں ملوث 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان میں عمران، عثمان، سجاد اور حسن سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی۔

ایس پی کینٹ  کا کہنا تھا کہ ملزمان سے 1 کلو سے زائد آئس، 2 پستول اور گولیاں برآمد  کر لی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے