اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ: آن لائن پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(لاہور نیوز) اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس کی کارروائی، آن لائن پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کی 150 تیار پتنگیں اور 25 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی گئیں، ملزم حنیف کم مقدار میں آن لائن آرڈر لے کر لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے پتنگ بازی کا سامان پہنچاتا۔

سامان کی منتقلی کے لیے ملزم گتے کے ڈبوں کا استعمال کرتا، ملزم حنیف لاہور کے مختلف مقامات پر پتنگ بازی کا سامان فروخت کرتا۔

ایس پی سٹی بلال احمد نے پتنگ فروشی کے خلاف بڑی کارروائی پر انچارج چوکی اکرم پارک اور ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے