اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل کردیا گیا۔

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ کچھ دن سے طبیعت ناسازی کے باعث سروسز ہسپتال میں زیر علاج تھیں،جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا اور ضروری علاج فراہم کیا گیا۔

دوسری جانب ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بہتر ہونے کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا جب کہ اُن کے وکیل کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک مکمل صحت یاب نہیں ہیں۔

واضح رہے ڈاکٹر یاسمین راشد طبیعت ناساز ہونے پرکچھ دن سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج تھیں وہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت جیل قید میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے