اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ کی ٹکٹ کیلئے پی ٹی آئی میں بولیاں لگیں: عظمیٰ بخاری

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سینیٹ کی ٹکٹ کیلئے پی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ورکرز ہار گئے، نوٹوں کی چمک جیت گئی، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں  نے اپنی لیڈرشپ کے پول کھول دیئے ہیں، ہارس ٹریڈنگ کی مخالف جماعت سب سے بڑی ہارس ٹریڈنگ کی حمایتی ہے، بانی پی ٹی آئی بھی سینیٹ ٹکٹوں کی خرید وفروخت سے باخبر ہیں، تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز سے دلی ہمدردی ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف تیزی سے غیرمقبول ہوتی جا رہی ہے، خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو بھی سمجھ آ گئی تحریک انصاف نے ان کو صرف دھرنے اور احتجاجی مظاہروں میں استعمال کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles