اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی سائنسی بنیادوں پر کارروائیاں، دو اشتہاری گرفتار

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے سائنسی بنیادوں پر کی جانے والی کارروائیوں کے دوران دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ای-پولیس ایپ کے مؤثر استعمال سے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، گرفتار ہونے والے ملزمان سنگین جرائم جیسے اقدامِ قتل، فراڈ اور جعلی چیک کے مقدمات میں سندھ اور فیصل آباد پولیس کو مطلوب تھے۔

ملزم سعید کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن (سندھ) جبکہ ملزم زوہیب کے خلاف تھانہ سٹی سمندری (فیصل آباد) میں مقدمات درج ہیں، دونوں ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور میں روپوش تھے۔

ڈولفن سکواڈ نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا اور مزید تفتیش کے لئے انہیں تھانہ چوہنگ، چوکی ایل بلاک کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے