اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں کم سن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے بچے کو آزاد کروالیا۔

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سوشل میڈیا پر وائرل کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانےکی ویڈیو کا نوٹس  لیا، جس پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ نے بچے کو زنجیروں سے آزاد کروا کر اپنی تحویل میں لے لیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق سوشل میڈیا پر منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ میں کمسن بچے سے بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دربار پر ملنگ کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر زبردستی بھیک منگوا رہا تھا۔

سارہ احمد نے مزید کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ نے بچے کو آزاد کروا کر تحویل میں لے لیا ہے اور بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے والے ملنگ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمسن بچےکو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا اور تعلیم و صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، کمسن بچوں پر کسی بھی استحصال، تشدد یا زیادتی کی اطلاع چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر کریں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے