اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہیلمٹ نہ پہننے پر موٹرسائیکل سواروں کے 10 ہزار سے زائد چالان

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ 28 گھنٹوں کے دوران 10,090 افراد کے چالان کئے ہیں۔

چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور کے مطابق 54 پولیس اہلکاروں کو بھی ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کیا گیا، قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اور عوامی تحفظ کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں۔

سی ٹی او کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال اب تک 1,29,363 چالان بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کئے جا چکے ہیں، شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے چند ماہ قبل 3,000 مفت ہیلمٹس بھی تقسیم کئے گئے تھے۔

ٹریفک حکام کا دعویٰ ہے کہ ان اقدامات کے بعد 90 فیصد سے زائد موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے