اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شاہدرہ ہسپتال میں 8 ڈاکٹرز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے شاہدرہ ہسپتال میں 8 ڈاکٹرز کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

سینئر رجسٹرار ای این ٹی ڈاکٹر سید محمد وقاص شاہدرہ ہسپتال میں تعینات کر دیئے گئے، ڈاکٹر علی صہیب (میڈیسن)، ڈاکٹر راحیلہ (انیستھیزیا) بھی شاہدرہ ہسپتال منتقل، ڈاکٹر وقاص (ای این ٹی)، ڈاکٹر سمیعہ (پیڈز) بھی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، میڈیسن کی ماہر ڈاکٹر حنا ضمیر شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال ٹیم کا حصہ بن گئیں۔

محکمہ ہیلتھ کیئر  نے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے