اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن پولیس نے کبوتروں پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں کبوتروں پر ظلم کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق کبوتروں کو اُچھالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی لگائی جاتی تھی ، پولیس نے کبوتروں پرتشدد کا مقدمہ درج کر کے ملزم عالم شیر کو گرفتار کر لیا، پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے 80 سے 90 کبوتر برآمد کئے گئے ہیں جن میں سے 5 کبوتر زخمی ہیں جن کو پنجوں میں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران 10 سے 15 کبوتر کمزور حالت میں پائے گئے تھے، ملزم سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپلوڈ کرتا اور شہریوں سے کبوتروں پر تشدد کرواتا تھا، کبوتروں پر تشدد کرنے پر ملزم کیخلاف ٹریفک وارڈن شمع محمد جمیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ کبوتروں کو پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے