اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایئر پورٹس کے قریب ’’نو برڈ زون‘‘قائم؛ ضلعی انتظامیہ نے پابندیاں لگا دیں

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ایئر پورٹس کے قریب “نو برڈ زون” قائم،انتظامیہ، انوائر منٹل پروٹیکشن ، وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس نے آپریشن شروع کر دیا۔

لاہور مشرقی بائی پاس، مناواں ہسپتال، پی کے ایل آئی، چونگی امر سدھو، اچھرہ اور چاہ میراں آپریشن کےعلاقوں میں شامل کر دیے گئے ہیں، کھلے کوڑے پر پابندی، ڈھکن والے کوڑےدان لازمی قرار دیئے گئے، پرندوں کو دانہ ڈالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی شروع کر دی گئی ہے، غیر قانونی مذبح خانوں کی بندش  جبکہ چمڑے کے کاروبار پر ماحولیاتی قوانین نافذ کر دیئے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ نو برڈ زون قائم کرنے کا مقصد فضائی حادثات سے بچاؤ  ہے، نو برڈ زون کے قیام سے شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، ضلعی انتظامیہ قوانین پر بلا تفریق عملدرآمد جاری رکھے گی تاہم فضائی حادثات کی روک تھام کیلئے شہریوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے