اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ: فیکٹری کی بوسیدہ چھت زمین بوس ہو گئی

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) گجرپورہ کے علاقے کرول گھاٹی رنگ روڈ پر واقع ایک فیکٹری کی چھت اچانک گر گئی، حادثے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو  کے مطابق اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم  نے ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا ہے، پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کی شناخت عرفان اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مزید ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے