اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے 22 اضلاع میں شہریوں کیلئے مفت وائی فائی سروس کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) شہریوں کی سہولت کے پیش نظر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے فری وائی فائی سروس کو مزید وسعت دے دی، لاہور سمیت پنجاب کے 22 اضلاع میں اب 710 مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

اتھارٹی کے مطابق لاہور شہر میں فری وائی فائی پوائنٹس کی تعداد 230 سے بڑھا کر 430 کر دی گئی ہے جبکہ سروس کو پنجاب کے 11 سے بڑھا کر 22 اضلاع تک فعال کر دیا گیا ہے۔ ان میں لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، اٹک، حسن ابدال، ساہیوال، اوکاڑہ اور مری کے اہم مقامات شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 37.22 ملین سے زائد صارفین فری وائی فائی سروس سے مستفید ہو چکے ہیں اور 905 ٹیرا بائٹ ڈیٹا استعمال کیا جا چکا ہے، جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فری وائی فائی سروس کو نئی ٹیکنالوجی Wi-Fi 6 پر منتقل کر دیا گیا ہے، جس سے صارفین کو مزید تیز اور مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت میسر آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے