اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: آفٹر نون سکولز کے اساتذہ 4 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں قائم آفٹرنون سکولوں کو فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ایک سنگین تعلیمی بحران جنم لینے لگا ہے، جہاں ان سکولوں میں خدمات انجام دینے والے ہزاروں اساتذہ گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

اساتذہ  کا کہنا تھا کہ تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فی الفور فنڈز جاری کیے جائیں، ذرائع  کے مطابق  محکمہ سکول ایجوکیشن نے آفٹر نون سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے انسپکشن کمیٹی بنائی تھی۔

آفٹر نون سکولوں کے فنڈز کارکردگی کی بنیاد پ جاری کیے جانا تھے تاہم ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بیشتر سکولوں کے فنڈز روک لیے گئے تھے، لاہور میں 8 آفٹر نون سکول ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بند کر دیئےگئے ہیں جبکہ متعلقہ سکولوں میں بچوں کی تعداد 20 سے بھی کم تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے