اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارشوں کے پیش نظر ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) مون سون کی شدید بارشوں اور ممکنہ رین ایمرجنسی کے پیش نظر پنجاب بھر میں ریسکیو 1122 کی ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق 25 جون سے اب تک بارشوں سے جڑے مختلف حادثات میں 109 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 745 شہریوں کو ریسکیو سروسز فراہم کی گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں 800 سے زائد کشتیوں کے ساتھ 15 ہزار سے زائد ریسکیورز کو ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھا گیا ہے، ان میں سے کئی ٹیمیں پہلے ہی ممکنہ متاثرہ علاقوں میں تعینات کر دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 307 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی جبکہ 438 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ریسکیو سروسز عوام کو محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں اور شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بارش اور سیلاب کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے