اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی پولیس والوں کی اغواء برائے تاوان کی کوشش ناکام، رنگے ہاتھوں گرفتار

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) جعلی پولیس والوں کی اغواء برائے تاوان کی کوشش ناکام، اصل پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیے۔

 ڈولفن سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کی کوشش ناکام بنا دی۔ ندیم شہید چوک کے قریب مشکوک گاڑی کو روک کر مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔

مغوی عرب جان کو جعلی پولیس اہلکار ہتھکڑی لگا کر پشاور لے جا رہے تھے، ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے فیکٹری سے مغوی کو اغوا کیا، ڈولفن ٹیم 206 کی مہارت سے مشکوک گاڑی AS-223 کو روکا گیا، گاڑی میں موجود چار اغوا کاروں کو گرفتارجبکہ مغوی کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔

 ملزمان کا تعلق خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے ہے۔ گرفتار اغوا کاروں میں شفیع اللہ، طلا جان، اسرار خان اور زیدان شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کو کارروائی کے لیے تھانہ ساؤتھ کینٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے