اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سحر روڈ میں کم وولٹیج کی شکایات، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہور نیوز) سحر روڈ کے علاقے میں گزشتہ دو روز سے بجلی کے کم وولٹیج آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں، جس کے باعث علاقے کے مکین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

کم وولٹیج کی وجہ سے پانی کی موٹرز اور پنکھے بھی نہیں چل پا رہے، جس سے گرمی اور پانی کی فراہمی میں شدید رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔

علاقہ مکینوں نے متعدد بار لیسکو انگوری باغ سب ڈویژن میں شکایات درج کروائیں، لیکن تاحال کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کو فوری طور پر نوٹس لینا چاہئے اور لیسکو انگوری باغ سب ڈویژن کے عملے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ بجلی کی سپلائی معمول پر آ سکے۔

رہائشیوں نے اعلیٰ حکام سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ علاقے میں شہریوں کی روزمرہ زندگی متاثر نہ ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے