اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ یونیورسٹی گیمز: پاکستان کا 42 رکنی دستہ جرمنی پہنچ گیا

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہورنیوز) ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان کا 42 رکنی دستہ جرمنی کے شہر رائنے روہر پہنچ گیا۔

 

قومی دستہ 25 ایتھلیٹس اور 17 آفیشلز پر مشتمل ہے، پاکستانی مرد و خواتین ایتھلیٹس چھ مختلف کھیلوں میں شرکت کریں گے۔6 کھیلوں میں ایتھلیٹکس ، جوڈو ، تائیکوانڈو ، سوئمنگ ، تیراندازی اور ٹیبل ٹینس شامل ہیں، پاکستان نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی، ایتھلیٹس نے مارچ پاسٹ کیا۔

قومی دستے کی قیادت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید علی میمن کر رہے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں کی جامعات کے ڈائریکٹر سپورٹس بطور آفیشلز ٹیم کے ہمراہ جرمنی گئے ہیں۔یاد رہے کہ ورلڈ یونیورسٹی گیمز27 جولائی تک جرمنی کے شہر رائنے روہر میں جاری رہیں گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے