اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ ہو گا

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(ویب ڈیسک) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ ہو گا، ان کی گزشتہ روز مسلز کی پروسیجرل سرجری ہوئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ارشد ندیم کی پنڈلی کے مسلز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا تھا، فالو اپ چیک کے بعد ارشد ندیم کی فزیو تھراپی شروع ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معالجوں اور کوچ سلمان اقبال بٹ نے جلد ٹریننگ کے آغاز کے حوالے سے امید کا اظہار کیا ہے، ارشد ندیم کیمبرج میں ڈاکٹر علی باجوہ کے زیر علاج ہیں، وہ پنڈلی کے مسلز کی تکلیف کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کے ایونٹ سے دستبردار ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے