اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی دستاویزات چوری

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی دستاویزات چوری ہو گئیں۔

کورٹ ایسوسی ایٹ سپریم کورٹ نے کیس کے فریقین کو دستاویزات چوری ہونے سے آگاہ کر دیا جن کا کہنا تھا کہ دستاویزات کو کوریئر سروس سے اسلام آباد بھیجا جارہا تھا۔

کورٹ ایسوسی ایٹ کی فریقین کو ہدایت کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ جلد از جلد نئی درخواست عدالت میں جمع کروائیں۔

خیال رہے کہ دستاویزات کراچی رجسٹری سے اسلام آباد بھیجی جا رہی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے