اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

افسران کے بیرون ملک جانے کیلئے چھٹی کی منظوری کا اختیار وزیر اعلیٰ نے خود سنبھال لیا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیرون ملک چھٹی کی منظوری کا اختیار خود سنبھال لیا، اس فیصلے کے تحت محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کو افسران کی بیرون ملک رخصت کی منظوری کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے تمام میڈیکل یونیورسٹیز، کالجز و ہسپتالوں کو مراسلہ جا ری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکس و دیگر ملازمین کی ایکس پاکستان چھٹی وزیر اعلیٰ منظور کریں گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بیرون ملک رخصت کی درخواست ایک ماہ پہلے بھجوانا ہو گی، وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد ہی افسران بیرون ملک رخصت پر روانہ ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے