اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان سے جمعرات کو ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے، پی ٹی آئی نے 6 نام اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دیئے۔

عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کے نام کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی انتظار پنجوتھا ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوائے گئے ہیں۔

ملاقات کرنیوالوں کی فہرست میں فضل محمد شاہ، محبوب خان اور انور تاج کے نام شامل ہیں۔

دوسری جانب فاخرہ نشاط کاظمی، معظم جتوئی کے ساتھ میڈیا پرسن اطہر کاظمی کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے