اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر میں خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) سندر کے علاقہ میں خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا, پولیس نے مغوی رخسانہ کے باپ کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

رخسانہ کو 10 سالہ فاطمہ، 7 سالہ ماہنور اور 5 سالہ احمد  سمیت کو اغوا کر لیا گیا، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ رخسانہ بچوں کے ہمراہ گھر سے مارکیٹ گئی۔

چوبیس گھنٹے بعد بھی رخسانہ سمیت بچوں کا سراغ نہیں مل سکا، پولیس کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی کی مدد سے مغویان کی تلاش جاری ہے، جلد ہی ملزمان کی حراست سے مغویان کو بازیاب کروا لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے