اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیلئےپیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نےانعامات کے اعلان کا پردہ فاش کردیا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(ویب ڈیسک)پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی فتح کے بعد انعامات کے اعلانات کا پول کھول دیا۔

گزشتہ برس ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناکر  پاکستان کو گولڈ میڈل جتوایا تھا۔ارشد ندیم کی اس شاندار فتح کے بعد ان کے لیے حکومتِ پاکستان، صوبائی حکومتوں حتیٰ کہ  کئی  نجی اداروں کی جانب سے  کروڑوں کے  انعامات سمیت پلاٹس کے اعلانات بھی کیے گئے تھے۔

حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران  صحافی نے ارشد ندیم سے انعامات سے متعلق سوال کیا۔اس پرارشد ندیم نے بتایا کہ ’میرے لیے جتنے بھی انعامات کے اعلانات کیے گئے تھے ان میں  تمام پلاٹس کے اعلانات جعلی  تھے  جو کہ مجھے نہیں ملے، اس کے علاوہ  جو کیش انعامات کا اعلان کیا گیاتھا وہ سب  مجھے مل چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے