اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ بنگلا دیش: قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکا روانہ

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش کے سلسلے میں قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ بھی کراچی سے ڈھاکا کے لیے روانہ ہو گیا، قومی ٹیم براستہ دبئی بنگلا دیش پہنچے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دوسرے گروپ میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان مرزا اور سپورٹ سٹاف کے ارکان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات  پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے سلسلے میں قومی سکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا کیلئے براستہ دبئی روانہ ہوا تھا، پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف اور سپورٹ سٹاف شامل تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہو گا، سیریز کے تمام میچز ڈھاکا کے شیرِ بنگال نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے