اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سکول کے سوئمنگ پول میں طالبعلم کی ہلاکت، رپورٹ طلب

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) سکول کے سوئمنگ پول میں طالبعلم کی ہلاکت کے واقعے پر حکومت نے نوٹس لے لیا۔

ایجوکیشن اتھارٹی لاہور  نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات شروع کرتے ہوئے نجی سکول سے فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی، سکول انتظامیہ کو رپورٹ کے ہمراہ اتھارٹی میں پیش ہونے کا بھی حکم دے دیا۔

ایجوکیشن اتھارٹی  نے ستوکتلہ تھانے میں جلد انکوائری کیلئے درخواست جمع کروا دی،  ایس ایچ او ستوکتلہ سے معاملے کی رپورٹ جلد فراہم کرنے کی درخواست بھی کی۔

ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ متعلقہ تھانے کی رپورٹ سے بچے کی ہلاکت کا تعین ہو سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے