اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ صحت میں مہنگے ویئر ہاؤس کرایہ پر لینے کا انکشاف

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) محکمہ صحت میں مہنگے داموں ویئر ہاؤس کرایہ پر لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کرایہ کی مد میں ٹی سی ایس کو 12 کروڑ 86 لاکھ کی ادائیگی کی گئی، ویئر ہاؤس کرایہ پر لیتے وقت سرکاری جگہ نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش نہیں کیا گیا، ویئر ہاؤس کرایہ پر لینے کیلئے محکمہ ایکسائز سے کرائے کا تخمینہ بھی نہیں لگوایا گیا، کرائے پر ویئر ہاؤس لینے کیلئے سرکاری قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق ویئر ہاؤس میں ادویات و طبی سامان کی ترسیل پرائیویٹ افراد کرتے رہے، ویئر ہاؤس کرایہ پر لینے سے خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرل نے محکمہ صحت کو انکوائری کر کے ذمہ داران کا تعین کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے