اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمت 171 روپے فی کلو تک بڑھانے کا فیصلہ، اضافہ مرحلہ وار ہو گا

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے کرشنگ سیزن سے قبل چینی کی فی کلو قیمت 171 روپے تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا جس کے مطابق چینی کی قیمتوں میں 15 اکتوبر تک مرحلہ وار اضافہ ریکارڈ ہو گا۔

ذرائع وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق چینی کی قیمت میں 15 اگست سے 15 نومبر تک اضافہ جاری رہے گا جبکہ ہر 15 دن بعد فی کلو قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یہ اضافہ چار ادوار میں ہو گا جس سے چینی کی قیمت 165 روپے سے بڑھ کر 171 روپے تک پہنچ جائے گی، 15 اکتوبر کے بعد چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں ہو گا جبکہ 7 نومبر سے کرشنگ سیزن شروع ہوگا، چینی کی قیمتوں میں اس وقت 27.50 روپے کے ٹیکسز بھی شامل ہیں۔

وزارت فوڈ سکیورٹی نے اضافی قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تمام صوبوں کو چینی کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے