اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، رواں سال 5 لاکھ 94 ہزار سے زائد چالان

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین خصوصاً لائن لین کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک 5 لاکھ 94 ہزار سے زائد شہریوں کے چالان کئے جا چکے ہیں، جن میں سے 4 لاکھ سے زائد شہریوں کو صرف لین کی خلاف ورزی پر جرمانے کئے گئے۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ لاہور سمیت دیگر بڑے شہروں میں گرین لین سسٹم کی بدولت ٹریفک کا بہاؤ منظم ہوا ہے، دیگر اضلاع میں بھی سڑکوں پر کونز لگا کر گاڑیوں کو مقررہ لین میں رکھنے کا عمل مؤثر طریقے سے جاری ہے۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد سڑکوں پر محفوظ اور منظم ٹریفک کا نظام قائم کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے