اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کا آج سے 5 روزہ احتجاج کا اعلان

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن نے آج سے 5 روزہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔

فرنیچر مارکیٹوں میں 5 روز تک احتجاجی مظاہرے ہوں گے، آج بند روڈ فرنیچر مارکیٹ سے احتجاج کا آغاز ہو گا، بدھ کے روز فرنیچر مارکیٹ ملتان روڈ پر احتجاج ہو گا۔

اس کے علاوہ جمعرات کو اچھرہ فرنیچر مارکیٹ میں احتجاج ہو گا اور جمعہ کو پی آئی اے روڈ فرنیچر مارکیٹ میں احتجاج ہو گا۔

فرنیچر ایسوسی ایشن کے مطابق شادی ہالز، پنڈالوں میں غیررجسٹرڈ فرنیچر نمائشوں کو روکا جائے، غیر رجسٹرڈ سٹیک ہولڈر کی بےضابطہ نمائشوں کو روکا جائے، ایکسپو سینٹر کے فورم پر سالانہ فرنیچر کی 2 یا 3 نمائشوں کی اجازت دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے