اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریلوے افسر کو قتل کرنیوالا اشتہاری مجرم کراچی سے گرفتار

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو کے علاقے میں ریلوے آفیسر فیصل منظور کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے پولیس ٹیم کو قتل کےاشتہاری مجرم کو گرفتار کرنے کا خصوصی ٹاسک دیا تھا۔

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گڑھی شاہو شمس تبریز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزم کو کراچی سے گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم نےکچھ عرصہ قبل مقتول کی بیوی اور اپنے بھائی کے ہمراہ مل کر ریلوے ملازم کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا تھا۔

مقتول کی بیوی اوراشتہاری مجرم کے آپس میں تعلقات تھے اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے، مقتول کی بیوی اوراشتہاری مجرم کے سگے بھائی کو پہلے ہی گرفتار کرکے حوالات جوڈیشل کر دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے