اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اچھرہ میں بارش کے بعد سیوریج کا نظام بیٹھ گیا

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے گنجان آباد علاقے اچھرہ میں سیوریج کا نظام عرصہ دراز سے تباہ حالی کا شکار ہے۔

گلیوں، بازاروں اور رہائشی علاقوں میں جگہ جگہ گندہ پانی کھڑا ہے، جس کے باعث نہ صرف آمد و رفت میں مشکلات درپیش ہیں بلکہ علاقے میں تعفن اور بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے۔

سلطان احمد روڈ، ملک چوک، جاوید مارکیٹ، ریڑھیوں والا چوک مسائل کا شکار ہیں۔

علاقہ مکینوں  نے انتظامیہ سے نوٹس لیکر سیوریج سسٹم ٹھیک کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے