اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ایکسائز پنجاب میں ملکی تاریخ کی پہلی مہنگی گاڑی رجسٹر

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ملکی تاریخ کی لاہور میں پہلی مہنگی گاڑی رجسٹر کر لی۔

ذرائع کے مطابق  محکمہ ایکسائزلاہورکی تاریخ  میں پہلی بار گاڑی کا چالان85 لاکھ 7 ہزار روپے کا نکالا گیا، مرسڈیز بینز نجی ڈیپارٹمنٹل سٹور کے نام  رجسٹر کی گئی ۔

ایکسائز ذرائع نے مزید بتایا کہ کے 85 لاکھ 7 ہزار روپے رجسٹریشن کی مد میں جمع ہوئے جو آج تک کی محکمہ میں رجسٹریشن کی مد میں جمع ہونے والی سب سے بڑی رقم ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 26اکتوبر2020 میں لاہور کے ہی ایک رہائشی نے ساڑھے 11 کروڑ روپے مالیت کی لیمبر گینی  گاڑی خریدی جس کی  رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز کو خصوصی طریقہ کار وضع کرنا پڑا اور شہری کو اس گاڑی کی رجسٹریشن فیس کی مد میں 45 لاکھ 32 ہزار روپے ادا کرنے پڑے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے