اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کا ڈینگی لاروا کی غلط رپورٹ جمع کروانے کا انکشاف

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) سکولوں میں تعینات فوکل پرسنز کا ڈینگی لاروا کی غلط رپورٹ جمع کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔

فوکل پرسنز  نے بیشتر سکولوں میں غلطی سے ڈینگی لاروا کی مثبت رپورٹ جمع کروائی، غلط رپورٹ سے متعلق محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ فوکل پرسنز کو ایپ سے متعلق آگاہی نہ ہونے کے باعث ایسا ہوا، غلط رپورٹ اپ لوڈ ہونے پر فوکل پرسنز محکمہ ہیلتھ سے رابطہ کریں، غلط رپورٹ کے باعث محکمہ ہیلتھ کو ڈینگی لاروا تدارک کیلئے اقدامات میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فوکل پرسنز درست رپورٹ بھجوائیں بصورت دیگر سخت کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے