اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون بارشیں: ملک بھر میں 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ جانی نقصان صوبہ پنجاب میں ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 26 جون سے 14 جولائی تک مون سون بارشوں کے دوران 111 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ سب سے زیادہ ہلاکتیں کرنٹ لگنے سے ہوئیں اور سب سے زیادہ جانی نقصان صوبہ پنجاب میں ہوا۔

مون سون بارشیں ؛ ملک بھر میں 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق

دوسری جانب پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق پنجاب میں رواں سال کے دوران مون سون بارشوں کے باعث اب تک 44 افراد جاں بحق اور 134 زخمی ہو چکے ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک رواں سال مون سون بارشوں کے دوران صوبے میں بوسیدہ مکانات گرنے سے27، آسمانی بجلی گرنے سے5، کرنٹ لگنے سے 4 اور نہاتے ہوئے ڈوب کر 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے