اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جاتی امراء میں ٹیلی فون آپریٹر پراسرار طور پر جاں بحق

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) جاتی امراء میں تعینات ٹیلی فون آپریٹر پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا، پولیس کو ہارٹ اٹیک کا شبہ ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹیلی فون آپریٹر ناصر عنایت کرسی پر مردہ حالت میں پایا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کر دی، متوفی سیکرٹریٹ کا ملازم اور سی ایم ہاؤس تعینات تھا۔

پولیس حکام  کے مطابق شبہ ہے کہ ناصر ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے