اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ کر لی گئی، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی کا اعلان کیا جائے گا، پٹرول 6 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔

اوگرا پٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ حکومت کو بھجوائے گا، آئل انڈسٹری نے مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی، اوگرا کی سمری کی روشنی میں وزیراعظم قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے