اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، چیئرمین زرعی تحقیقی کونسل گرفتار

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) غیرقانونی بھرتیوں کے معاملے پر چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقی کونسل ڈاکٹر غلام محمد علی کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل  نے ڈاکٹر غلام محمد کو گرفتار کیا، آج عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

چیئرمین پر بھرتیوں کے لئے مروجہ طریقہ کار نظر انداز کا الزام ہے۔

ایف آئی اے کے مقدمے میں چیئرمین سمیت پی اے آر سی کے 19 زرعی ماہرین اور اعلیٰ افسر نامزد ہیں، غیر قانونی بھرتیوں کے لئے مبینہ رشوت لینے کے الزامات بھی ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق چیئرمین پی اے آر سی نے 164 منظور شدہ آسامیوں پر 332 افراد کو غیر قانونی طریقہ سے بھرتی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے