اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پولیس کے چاق و چوبند دستے کی شہید ایس پی عبدالصمد کی قبر پر حاضری

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) شہریوں کو اغواکاروں سے بازیاب کراتے ہوئے شہید ہونیوالے ایس پی عبدالصمد کی26 ویں برسی پر گارڈز نے شہید کی قبر پر حاضری دی۔

لاہور پولیس کے چاق وچوبند دستے  نے شہید کو سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی و فاتحہ خوانی کی۔

14جولائی 1999 میں اغواکاروں  نے تاوان کیلئے مسافروں سے بھری بس اغوا کر لی تھی، شہید ایس پی کینٹ عبدالصمد  نے جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغواکاروں کا تعاقب کیا۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس 342 شہدا کی عظیم قربانیوں کی امین فورس ہے، شہید ایس پی عبدالصمد ہمارا فخر ہیں، ان جانثاروں کی گراں قدر قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے