اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کمپیوٹر لیبز منصوبہ بند، سکولوں و کالجوں میں 202 خواتین اساتذہ بیروزگار

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(لاہور نیوز) سرکاری سکولوں اور کالجوں میں یونیورسل سروس فنڈ کے کمپیوٹر لیبز پراجیکٹ بند ہونے سے 202 خواتین اساتذہ بیروزگار ہو گئیں، منصوبہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

سرکاری سکولوں اور کالجوں میں کمپیوٹر لیبز کا منصوبہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے کہا گیا کہ پراجیکٹ کی مدت پوری ہو گئی ہے، یکم جولائی دو ہزار پچیس سے 202 خواتین اساتذہ کی خدمات بھی مزید درکار نہیں۔

منصوبے کیلئے خواتین ساتذہ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں بھرتی کیا گیا تھا، متاثرہ لیڈی ٹیچرز کا کہنا ہے کہ عمر زیادہ ہونے کے باعث وہ نئی سرکاری نوکری کیلئے بھی اہل نہیں رہیں، وزیر اعظم سے اپیل ہے کہ انہیں بے روزگاری سے بچایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے