اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ایک کپ کافی کس ایک مرض کی شکایت سے محفوظ رکھ سکتی ہے؟جانئے

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(ویب ڈیسک) محققین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک کپ کافی قبض کی شکایت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔

ماہرین کی تحقیق میں معلوم ہوا کہ صرف 100 ملی گرام کیفین (جو کہ ایک کپ کافی کا بنتا ہے) قبض کے خطرات کو تقریباً 20 فی صد تک کم کر دیتی ہے۔البتہ، اگر روزانہ 204 ملی گرام سے زیادہ کی مقدار (جو کہ کافی کے دو کپ بنتے ہیں) سے زیادہ کیفین کی کھپت ہو تو اس کے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔سائنس دانوں کو تحقیق میں معلوم ہوا 100 ملی گرام حد کے بعد کافی کا ہر اضافی کپ قبض کے خطرات کو چھ فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔

اس کی عین ممکن وجہ کیفین میں ڈائیوریٹک خصوصیات کا ہونا ہے یعنی کافی کا پیشاب کی حاجت میں اضافے اور ڈی ہائیڈریشن کا سبب ہونا ہے جو کہ قبض کی ایک بڑی وجہ ہے۔تاہم، 60 برس سے زیادہ کے افراد میں یہ معاملہ نہیں دیکھا گیا کیوں اس عمر کے لوگوں کیفین کی زیادہ کھپت کا تعلق قبض کے خطرات میں کمی سے پایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے