اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دنیا نیوز کی سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(لاہور نیوز) دنیا نیوز کی سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود، ایم ڈی دنیا میڈیا گروپ نوید کاشف اور سی ای او دنیا میڈیا گروپ تسنیم عارف شریک ہوئے۔

سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، سلمان غنی، اینکر سلمان حسن، منصور علی اور محمد مالک نے بھی شرکت کی، اس کے علاوہ نماز جنازہ میں شفقت محمود اور فواد چودھری سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے