اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلینا خواجہ نے 6040 میٹر بلند مشکل چوٹی خسر گنگ سر کرلی

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی 16 سالہ کوہ پیما سلینا خواجہ نے 6040 میٹر بلند مشکل چوٹی خسرگنگ سر کر لی۔

سلینا خواجہ نے اپنے والد یوسف خواجہ کے ہمراہ چوٹی سر کی، سلینا اور یوسف خواجہ نے رات خسرگنگ کی چوٹی پر گزار کر نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا۔

سلینا خواجہ اور یوسف خواجہ بغیر کسی مدد اور پورٹر کے الپائن سٹائل میں چوٹی سر کرنے والےپہلے کوہ پیما بن گئے، بغیر پورٹر کے سامان خود اٹھانا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ سلینا خواجہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے اور وہ خسرگنگ سر کرنے کے بعد جی ون اور جی ٹو سر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے