اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں 58 سالہ وکیل سمیت 2 افراد قتل

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقے میں فائرنگ سے 58 سالہ وکیل کو قتل کر دیا گیا جبکہ شفیق آباد میں 55 سالہ شخص کو قتل کرکے لاش ڈرم میں پھینک دی گئی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جواد خان کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گھر میں گھس کر قتل کیا۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

دوسری جانب شفیق آباد کے علاقے میں 55 سالہ شخص کی ڈرم سے لاش برآمد ہوئی ہے، نامعلوم ملزمان نے 55 سالہ اسرائیل کو قتل کر کےلاش ڈرم میں چھپائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا گھرمیں رہائش پذیر تھا، ملنے والی لاش 3 سے چار روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے