اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹریننگ کیمپ کے دوران عمیمہ سہیل کی سالگرہ منائی گئی، ساتھیوں کے ہمراہ کیک کاٹا

12 Jul 2025
12 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عمیمہ سہیل 28 برس کی ہوگئیں۔

 نجی ہوٹل میں قومی ویمن ٹیم کی جانب سے عمیمہ سہیل کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، ساتھی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سٹاف نے عمیمہ سہیل کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔ کراچی میں جاری سکلز اینڈ فٹنس کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے عمیمہ سہیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ٹیم منیجر حنا منور، ہیڈ کوچ محمد وسیم، بولنگ کوچز جیند خان اور طاہر خان نے عمیمہ سہیل کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔ عمیمہ سہیل 40 ون ڈے انٹرنیشنل اور 55 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں۔

 قومی ویمن کرکٹر نے سالگرہ پر عزیز و اقارب اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ کے دوران ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ سالگرہ منانے کا اپنا ہی لطف ہے، امید ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر قوم کو خوشیاں دیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے