اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملک بھر میں غیرقانونی کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

12 Jul 2025
12 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کی عالمی ساکھ بچانے کیلئے لاہور سمیت ملک بھر میں غیرقانونی کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو لاہور سمیت ملک بھر میں کارروائی کا ٹاسک دیا گیا ہے، حالیہ چند دنوں میں لاہور، فیصل آباد ،گوجرانوالہ میں کال سینٹرز کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق جعلی سکیموں اور فون فراڈ کرنے والے نیٹ ورک پہلے توڑے جائیں گے، شہریوں کے ڈیٹا کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے