اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش

12 Jul 2025
12 Jul 2025

(لاہور نیوز) مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی۔

صوبائی دارالحکومت میں مال روڈ، گلشن راوی، داتا دربار، اسلامپورہ، ڈیوس روڈ ، قرطبہ چوک،شملہ پہاڑی،لکشمی چوک میں بارش ہوئی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کی چھٹی ہوگئی، کئی علاقوں میں فیڈرز بند ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

رحیم یار خان، خان پور، کندیاں، کلور کوٹ میں بھی موسلادھار بارش ہوئی، جل تھل ایک ہو گیا، محکمہ موسمیات نے 17 جولائی تک مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے