اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے

11 Jul 2025
11 Jul 2025

(لاہور نیوز) انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے افسران کو نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن  نے تنزیل بٹ کو گلشن اقبال سے انچارج انویسٹی گیشن شاد باغ اور محمد صدیق کو شاد باغ سے انچارج انویسٹی گیشن باٹا پور تعینات کر دیا ہے۔

اسی طرح عاطف ریاض ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن سرور روڈ، محمد ندیم ماڈل ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ سب انسپکٹر محمد آصف کے انچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کی جانب سے افسران کو جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے