اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرائیویٹ گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ لینا بھی لازمی

11 Jul 2025
11 Jul 2025

(لاہور نیوز) پرائیویٹ گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل کوبھی اب فٹنس سرٹیفکیٹ لینا ہو گا۔

موٹر سائیکل کی ٹیسٹنگ کے بعد ایک سال کا فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائیگا، پنجاب کابینہ کی جانب سے قانون میں ترمیم کر لی گئی، جلد اس پر عملدرآمد کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ حکمت عملی مرتب کر  لے گا۔
پنجاب میں ایل پی جی استعمال کرنیوالی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، تمام بس ٹرمینلز پر کارروائی کے لئے خصوصی سکواڈ تشکیل دئیے گئے، اس حوالے سے سیکرٹری آر ٹی ایز  نے ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی رکشہ باڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائیاں بلاتفریق جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے