اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: شہریوں سے آن لائن فراڈ کرنیوالے دو گینگ گرفتار

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(لاہور نیوز) نینشل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی گوجرانوالہ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزمان کے دو گینگ گرفتار کر لئے۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی گوجرانوالہ سرکل نے لاہور سے غیر ملکیوں سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گوجرانوالہ سرکل نے دو مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مقدمہ کے متن کے مطابق ملزمان ڈی ایچ اے لاہور سے گرفتار کئے گئے، ملزمان سادہ لوح شہریوں کو آن لائن بزنس کرنے کا جھانسہ دیتے تھے، گرفتار ملزمان میں تین غیرملکی شامل ہیں، غیر ملکی باشندوں نے جھانسہ دے کر مدعی مقدمہ سے 91 لاکھ 91 ہزار روپے بٹورے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے